aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وودیا ساگر آنند کو زبان وادب سے کس قدر محبت ہے، زیر نظر کتاب ’دوھا رنگ‘ اس بات کی واضح دلیل ہے۔ تاہم انہوں نے شاعری کی تقریباً تمام مروجہ اصناف پر طبع آزمائی کی ہے۔ اس سے قبل کئی مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں۔ دوھا رنگ کی شاعری میں اردو دوہے، معریٰ ومردف دوہے اور شخصیاتی دوہوں کے علاوہ دوہا غزل، دوہا گیت وغیرہ پر بھی انہوں نے بہتر کوششں کی ہے۔ ان کی شاعری کی زبان نہایت شستہ اور رواں ہے اور وہ بنیادی طور سے غزلیہ شاعری میں اپنی ایک پہچان رکھتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free