aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ جمیل الدین عالیٰ کے دوہوں پر مشتمل مجموعہ بعنوان " دوہے" ہے۔ جس میں شاعرکی شخصیت کا عکس نمایاں ہے۔شاعرکے دوہوں میں مضامین کا تنوع صاف نظر آتا ہے۔زندگی کے مختلف مسائل اور متفرق واقعات و حالات کو شاعر نے دوہوں کے پیرائیہ میں ڈھالا ہے۔ان دوہوں میں شاعر کے احساسات و جذبات کے متنوع رنگ واضح ہیں۔ یہ دوہے ان کے کئی مجموعوں سے جمع کئے ہیں۔ کچھ دوہے ان کے پہلے مجموعہ "غزلیں، دوہے، گیت" سے ہیں۔ کچھ دوہے ان کے دوسرے مجموعے "لاحاصل" سے ہیں۔ کچھ "اے مرے دشت سخن" سے۔ اس طرح کچھ اور دیگر مواقع سے کہے گئے دوہے بھی اس میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جمیل الدین عالی کے دوہوں پر مطبوعہ مضامین کے اقتباسات بھی اس مجموعے میں شامل ہیں۔ جس سے عالی کے دوہے اور ان کے فن کا پتا چلتا ہے۔
Mirza Jameel Ud Deen Ahmad has explored various traits of literature, but he is famous mostly because of his Dauhas. He was born on January 20, 1925 in
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free