aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جرمنی اور روس میں سے ہر دو نے جنگ عظیم کو انجام دیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ دوسری جنگ عظیم میں اگرچہ جرمنی ہار گیا اور روس کو فتح حاصل ہوئی مگر اس جنگ میں پوری انسانیت کی ہار تھی۔ جنگ نہ کسی مسئلہ کا حل ہے اور نہ ہی پریشانیوں سے نجات کا طریقہ مگر ان ممالک کی انا نے دو جنگوں کو انجام دیا اور ایک قلیل مدت میں دو سپر پاور حکومتیں نہ صرف برباد ہو گئیں بلکہ انہوں نے اپنی عوام کو موت کے کونیں میں دھکیل دیا جس سے دیگر لوگ بھی زد میں آگئے اور نقصان انسانیت کے عظیم رشتہ کو جھیلنا پڑا۔ اس جنگ میں ایٹمی ہتھیاروں کا بہت ہی کثرت سے استعمال کیا گیا جس کا نتیجہ وہاں کی عوام کو آج تک بھگتنا پڑ رہا ہے۔ اس کتاب میں اسی دوسری جنگ عظیم کی روداد کو بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free