Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : پرویز شکوہ

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 135

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

ڈاکٹر سیدہ جعفر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پروفیسر سیدہ جعفر اردو کی ادبی تاریخ میں ایک بلند پایہ محقق ، نقاد اور مورخ کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں۔ دکنیات کے صف اول کے ماہرین میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ان کی 30 سے زائد کتابیں شائع ہوکر منظر عام پر آچکی ہیں جن میں زیادہ تر دکنی ادب سے متعلق ہیں ۔ ان کی بے مثال اور گراں قدر علمی و ادبی خدمات کے صلے میں ملک کی مختلف اکیڈیمیوں اور اداروں نے گراں قدر ایوارڈس عطا کئے جن میں آندھراپردیش اردو اکیڈیمی کا باوقار مخدوم ایوارڈ اور بہار اردو اکیڈیمی کا قاضی عبدالودود ایوارڈ قابل ذکر ہیں، ہندی پرچار سبھا نے بسٹ اردو رائٹر اور تلگو اکیڈیمی نے بسٹ اردو اسکالر کے اعزاز سے نوازا ہے۔زیر نظر کتاب پرویش شکوہ کی لکھی ہوئی سوانحی تصنیف ہے۔اس کتاب میں انھوں پروفیسر سیدہ جعفر کی شخصیت اور فن کو اجاگر کیا ہے۔اس کتاب کو انھوں نے اپنے ایم اے کے مقالے کے لیے لکھا تھا، کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں ان کی شخصیت کا خاکہ ہے، دوسرے باب میں ان کی تصانیف کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ تیسرے باب میں ان کی تحقیق کو بیان کیا گیا ہے۔چوتھے باب میں ان کی تنقیدنگاری کو بیان کیا گیا ہے جبکہ پانچویں اور آخری باب میں ان کے علمی کارناموں کا عمومی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے