Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عالیہ خاں

اشاعت : 001

ناشر : سائی گرافک پریس، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1994

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تحقیق

صفحات : 234

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ڈاکٹر یوسف حسین خاں ادیب و نقاد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ڈاکٹر یوسف حسین خاں صاحب اردو ادب میں اپنی ناقدانہ بصیرت کی وجہ سے ایک خاص مقام کے حامل ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی تصنیف روح اقبال سے ہی ادبی دنیا میں ایک سنجیدہ ناقد کی حیثیت سے اپنا سکہ جما لیا تھا۔ بعد میں انہوں نے غالب اور آہنگ غالب، حسرت کی شاعری، حافظ اور اقبال جیسی تصانیف سے اپنی اس شبیہہ کو مزید صیقل کیا۔ چوںکہ ان کا تعلق خود ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا اس لیے انہوں نے بچپن میں ہی وہ تمام علوم و فنون حاصل کر لیے تھے جو ایک ناقد کے لیے لازمی ہوتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں عالیہ خاں نے ان کی شخصیت کو جس طرح پیش کیا ہے اس سے یوسف صاحب کے تمام و کمال پہلو سامنے آ جاتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے