aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کرشن بہاری نورؔ اچھے غزل گو شاعر تھے۔مشاعروں میں اپنے مخصوص انداز میں شعر کہتے تھے۔ان کے شعر کہنے اور پڑھنے کا منفرد تھا۔شاعری میں انھوں نے غزل اور نظم گوئی میں طبع آزمائی کی ہے۔پیش نظر ان کا شعری مجموعہ" دکھ سکھ" ہے۔نور معاصرکلاسکی ادب کے ممتاز شاعر تھے۔ان کی شاعری میں واردات قلبی اور واردات زمانہ کا عکس صاف نظر آتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets