aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب اب دنیائے آرزو مرزا ادیب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ان تعلیم یافتہ نوجوانوں کا نفسیاتی جائزہ لیا ہے جو تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی معقول روزگار سے محروم ہیں ۔ کتاب میں انہوں نے "سلیم" "شہاب" " نائلہ دل" کے کرداروں کے ذریعے ان نوجوانوں کی ذہنی کیفیات کو پیش کیا ہے جن کے پاس تعلیم کے باوجود بھی روزگار نہیں ہے ۔مرزا ادیب نے ان نوجوانوں کی آہ و فغاں کو آنسوؤں کی زبانی اپنی ڈائری میں پیش کیا ہے ،اور واقعات کو مبادت فن کے ساتھ افسانوی لباس پہنایا ہے۔لائق مصنف نے عہد حاضر کے بیکار تعلیم یافتہ طبقے کی نفسیات کا گہرا مطالعہ کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets