aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردونثر نگاری میں صنف افسانہ نگاری کو سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہے۔ صنف افسانہ نگاری نے ابتدا تا حال اپنے متنوع موضوعات اور منفرد اسلوب کے باعث ہر عہد میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہے۔ پیش نظر کتاب " دنیائے افسانہ " صنف افسانہ نگاری سے متعلق مختلف معلومات فراہم کرتی اہم ہے۔ جس میں افسانہ کی تعریف، ابتدا و ارتقا، افسانوں کی اہمیت، افسانوں کی خصوصیات، فنون لطیفہ میں افسانوں کی اہمیت،افسانوں کے اقسام ، افسانوں میں حقیقت نگاری کا بیان، افسانوی ادب کا مستقبل جیسے متفرق موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ناول نگاری ، مختصر قصے اورمختصر کہانیوں پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free