aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں برطانیہ، ریاستہائے متحدہ امریکہ، روس، سوٹزرلینڈ، فرانس، جمہوریہ ہند اور کناڈا کی حکومتوں کا دستور اور نظم و نسق وغیرہ کی ترتیب کو بیان کیا گیا ہے۔ جس میں اس بات کا خاص طور پر التزام کیا گیاہے کہ ان کو عام زبان میں بیان کیا جائے اور اصطلاحات کو اردو اور انگیزی دونوں میں لکھ دیا گیا ہے تاکہ طلبا کو سمجھنے میں دشواری نہ ہو۔ خیال رہے کہ یہ کتاب بی اے کے طلبا کو ذہن میں رکھ کر ترتیب دی گئی ہے۔