aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یورپ، افریقہ اور ایشیا میں اسلام اور مسلمانوں کا حال اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے اور ان کے احوال اور سیاسی و سماجی، اخلاقی اور اقتصادی احوال کو بیان کیا گیا ہے اور کس طرح سے مسلمانوں کی آمد ان ممالک میں متوقع ہو سکی اور انہیں کن حالات کا سامنا کرنا پڑا یہ سب کتاب کا حصہ ہے۔