aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تذکرہ کتاب تقی عثمانی کا سفرنامہ ہے۔ اس سے پہلے بھی ایک سفرنامہ جہان دیدہ کے نام سے منظر عام پر آچکا ہے اور یہ ان کا دوسرا سفرنامہ ہے۔اس سفرنامہ میں اندلس،ترکی، افریقہ، جاپان، اسٹرلیا، برونایی،ٹورنٹو، ملیشیا، جرمن اور اٹلی وغیرہ کا ذکر اور وہاں موجود اسلامی تاریخ کا بیان بھی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free