aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈوپلے فرانسیسی جنرل اور اس کا ہندوستان میں جنگ کر کے قبضہ کرنا اور فرانسیسی حکومت کی کامیابی اور اس کا قیام شروع ہوا ہی تھا کہ ڈوپلے نے اپنی افواج کے تجربہ کار جنرلز کو دیگر محاذات پر بھیج دیا جو اس کی سب سے بڑی بھول تھی جس کے نتیجے میں لارڈ کلائو نے حملہ کیا اور فرانسیسیوں کو ہندوستان سے بے دخل کر دیا اور ان کی وسعت کی تمام حدود کو ختم کر دیا۔ اس کتاب میں دکن میں ہوئی اسی جنگ کا بیان ہے جس کا نتیجہ ہندوستان پر انگریزوں کی حکومت کے طور پر سامنے آیا اور پھر غلامی کا سلسلہ شروع ہوا۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولوی مسعود علی نے انجام دیا ہے۔