aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ "درود طوسے" ہے۔ جس کو نولکشور لکھنو نے شائع کیا ہے۔ اس درود کو "دعا ئے توسل" بھی کہا جاتا ہے،اسی لئے اس درود کا اعتبار ہے۔ اس درود کے ورد کا طریقہ یہ ہے کہ "جب کوئی دعا کے عمل کا آغاز کرے تو ایک دو شنبہ سے شروع کرے اور دوسرے دوشنبہ کو تمام کرے ،مگر پہلے شروع کرنے سے غسل کرے اور لباس پاکیزہ پہنے اور عطر لگائے اور وقت پڑھنے کے خوشبو اپنے پاس رکھے کہ خدا تعالی برکت سے دعا جلد قبول فرماتا ہے" اس کے علاوہ اس درود سے متعلق یہ بھی منقول ہے کہ "ہر روز گیارہ بار پڑھے اور سو بار شروع کرتے وقت اور سو بار تمامی کے بعد یہ درود مختصر"الھم صلی علیٰ محمد وال محمد" پڑھے۔" اس طرح یہ درود دعا کی قبولیت کے لیے اہم ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets