aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتابچہ مذہبی و دینی معاملات پر محیط ہے ۔ اس میں دوسروں کے تئیں نیکی و خلق عظیم کی دعوت دی گئی ہے ۔کتاب کو قرآنی آیات و احادیث رسول سے مدلل کیا گیا ہے ۔ مصنف ایک بات ثابت کرنے کے لئے کئی کئی دلائل سے اپنی بات کو مدلل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free