Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

احساس کمتری خود کو کسی سے کم تر سمجھنے، کسی محرومی کا شکار ہونے، اور خود ترسی میں مبتلا ہونے کا نام ہے۔یہ کیفیت زندگی میں پیش آنے والے مختلف حالات سے تعلق رکھتی ہے۔ زیر نظر کتاب میں احساس کمتری کے اسباب و عوامل کو بیان کیا گیا ہے، لوگوں میں احساس کمتری کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں ، وہ کونسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے بچوں میں احساس کمتری کا مرض پیدا ہوتا ہے اور آگے چل کر وہی احساس کمتری اس بچے کے لئے مشکلات پیدا کر دیتی ہیں ، اسی طرح زیادہ لا ڈو پیار کی وجہ سے بھی بچوں میں پیدا ہونی والے احساس کمتری کے جذبات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ان کا حل بھی بیان کیا گیا ہے، یہ زمانہ کشمکش اور تگ و دو کا ہے آج کے دور میں خوداعتمادی اور جرأت جس کی بہت زیادہ ضرورت ہے،اس لیے اس موجودہ دور کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کتاب کافی اہم ہے تاکہ مطالعہ کرکے ہم اپنے گھر کے افراد اور بچوں کی اچھی طرح تربیت کر سکیں اور جان سکیں کہ کن کن چیزوں سے ہم کو دور رہنا اور کن کن چیزوں کی جانب زیادہ توجہ دینا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے