aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جناب سید اولاد علی رضوی صاحب
لکھنؤمیں ایک عالم اور ممتاز گھرانے میں پیدا ہوئے ایسے ماحول میں پرورش پائی جہاں قدم قدم پر تہذیب اور معاشرت کی نایاب غذائیں ملتی رہیں۔ ایام طفلی ہی میں شعروزوں کرنے پر تشویق اور ہدایتیں ملتی رہتی تھیں۔ چنانچہ کسب فن میں نہ زحمت اٹھانی پڑی اور نہ کوئی خاص کاوش کی ضرورت پیش آئی۔ مختصراً رضوی صاحب کو ان کے ماحول نے پیدائشی شاعر بنا دیا۔ساقیؔ تخلص فرمانے لگے جہاں اور جگہ رہے شعر و سخن کا ماحول پیدا کر لیا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets