aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب کے مترجم ڈاکٹر ظفر عالم (خالد ظفر )ہیں۔جنھوں نے دہلی یونیورسٹی سے بعنوان ’’ترقی پسندتحریک کو عبدالعلیم کی دین‘‘پی ۔ایچ ۔ڈی کی صند حاصل کی ہے ۔موصوف اردو کے ساتھ ساتھ ہندی ادب سے بھی والہانہ شغف رکھتے ہیں۔ملک کے موقر ادبی رسائل و جرائد میں ان کے مضامین ،مقا لات اور تبصرے شائع ہوتے رہتے ہیں۔ہندی ادب میں موجود تانیثی ادب کو سمجھنے میں یہ کتاب معاون و مدد گار ثابت ہوگی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free