aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ایک سفر نامہ ہے جسے ایک روسی سائنسداں نے اپنے دوبار چین کے سفر کے دوران لکھا اور جو کچھ وہاں دیکھا اور سمجھا اور محسوس کیا اس نے اپنے اس سفر نامے میں بیان کر دیا۔ اس زمانے کے چین کو سمجھنے کے لئے یہ سفرنامہ نہایت معاون ہے۔ سفرنامہ کا اردو ترجمہ گوپال متل، مخمور سعیدی اور سعیدہ انجم نے انجام دیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free