aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یوروپ اور امریکہ کے اکثر ممالک میں انارکسٹ نہلسٹ اور سوشلسٹ فرقوں کے حالات اور ان کے خیالات کی ترقی و تغیر کی کیفیت درج کی گئی ہے۔ انارکسٹ کیا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے اس کے لفظی معنی و اصطلاحی معنی کیا ہیں اور ان کے تخیلات کیا ہیں اور ان کے چند اہم واقعات پر مبنی یہ کتاب ہے جو نہایت ہی اہم کتاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free