aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر "دانش محل ۔امین الدولہ لکھنو" کی جانب سے شائع کردہ کتابوں کی فہرست پر مشتمل کتاب ہے۔اس اشاعتی ادارے نے اپنے پاس اردو کے قدیم و جدید مصنفین کی تقریبا تمام کتابیں محفوظ رکھی ہیں۔جن کی فہرست کتاب میں درج کی گئی ہے۔اس فہرست میں کتابوں کا مختصر تعارف اور قیمت بھی درج ہے۔اس طرح اہل علم و ادب کے لیے یہ کتاب بے حداہم ہے کہ وہ اس کتاب کے ذریعہ اپنی مطلوبہ کتاب بآسانی اس ادارے سے منگواسکتے ہیں۔قاری اپنی مطلوبہ کتاب کے موضوع اورقیمت بھی معلوم کرسکتا ہے۔قیمت موجودہ نرخ کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔فہرست کتب میں ادب، تاریخ ،تنقید، تذکرے،ناول، افسانے ،نظم،شعری مجموعے،سیاسیات،مذہب،وغیرہ تقریبا ہرشعبہ حیات سے متعلق کتابیں موجود ہیں۔یہ فہرست ہر قسم کے کتب کی فراہمی میں معاون ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free