aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "فیض : ایک جائزہ" اشفاق حسین کا تحقیقی مقالہ ہے۔جس میں مصنف نے بڑی محنت سے فیض کے کلام کا مطالعہ کیا ہے۔مصنف خود بھی شعر وادب سے ذوق رکھتے ہیں اس لئے یہ فیض شناسی بھی تخلیقی جوہر کی حامل ہوگئی ہے۔ اس لیے یہ کتاب مصنف کے اپنے خیالات اور جذبات کی عکاس بھی ہے۔جس میں فیض کی شاعری کا پس منظر او ران کی نظموں اور غزلوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔فیض ،اقبال کے بعد وہ واحد شاعر ہیں، جن کے فن خوبیوں پرمغربی ناقدین نے بھی خوب داد دی ہے۔فیض کی شاعری کوئی آئیڈیالوجی یا تبلیغ نہیں بلکہ ایک فریادی کی روداد اور مناجات ہے۔ کتاب ہذا میں اشفاق حسین نے فیض کی حسین و جمیل شاعری کے بہت سے پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔
Poets are destined to respond to the callings of new lands. Ashfaque Husain was such a poet who moved to Canada from Karachi where he runs a traveling agency. He writes under the pen name, Ashaque. He was born on 1st January 1951 in