aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فیض احمد فیض ایک ترقی پسند انقلابی شاعر گذرے ہیں۔ ان کی شاعری پر اپنے دور کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی حالات کا عکس نمایاں ہے۔ فیض کے کلام کے مطالعے سے مجموعی تاثر یہی ملتا ہے کہ فیض درد مندی، انسان دوستی، جبر و استحصال کے خلاف صدائے احتجاج کا عمدہ اشاریہ ہے۔ زیر نظر تصنیف "فیض شناسی" فیض کی شخصیت و فن کا احاطہ کرتے متفرق اہل قلم کے مضامین کا مجموعہ ہے۔ خواجہ احمد عباس، محمد حسن، قمر رئیس، فکر تونسوی وغیرہ کے مضامین اپنے موضوع اور مواد کے اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets