aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
صوفیہ کی زندگی پر لکھنا پڑھنا اگر ایک طرف کار ثواب ہے تو دوسری طرف اس سے امن و شانتی کا درس بھی ملتا ہے ۔اس کتاب میں درگاہ کیتھلی شریف کے صوفیہ قادریہ کا ذکر کیا گیا ہے۔ خاص طور پر شاہ کمال لال دیاں کیتھلی سرکار کا ذکر کیا گیا ہے جو قادریہ سلسلے کے معروفی صوفی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free