aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اے آر خاتون پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی مشہور و معروف ناول نگار تھیں۔ان کا پہلا ناول "شمع" جو اپنے دلکش انداز تحریر کی وجہ سے بے حد پسند کیا گیا۔زیر نظر کتاب"فاکھہ" ان کی آخری تصنیف ہے۔ان کی دیگر تحریروں کی طرح اس ناول میں بھی برصغیر کے مسلمان معاشرے کی تہذیبی او اخلاقی اقدار کی بنتی بگڑتی تصویر نمایاں ہے۔اس ناول کی مقبولیت کا سبب بھی یہی ہے۔ان کے ناول کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں کہانی اور کردار میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free