aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ "فلاحی ریاست" میں ریاست کی فلاح و بہبودی کے لیے چند اہم نکات پیش کیے گئے ہیں۔اس مختصر سے کتابچہ میں رعایا کی خوشی اور فارغ البالی کا تصور پیش کیا گیا ہے۔فلاحی ریاست کے اس تصور میں حکومت کے ہرشعبہ کا قیام عوا م کی فلاح و بہبود کے لیے قائم کیا جاتا ہے۔ فلاحی ریاست کی تکمیل کے لیے ایک وسیع او رباہم مربوط نظام کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کا تصور اس کتابچہ میں پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets