Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید ابن حسن رضوی

اشاعت : 003

ناشر : نظامی پریس، لکھنؤ

سن اشاعت : 1940

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 200

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

فلسفۂ آل محمد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

آل محمد صلعم کی جب بات شروع ہوتی ہے تو اکثر لوگوں کا دماغ تشیع اور ان کے مکاتب فکر کی طرف زیادہ جاتا ہے حالانکہ اہل تسنن کے یہاں بھی آل محمد صلعم کی اتنی ہی قدر ہے جتنی کہ دیگر لوگوں کے یہاں مگر اہل تشیع کے یہاں اس میں زور ضرور ہے۔ اسی وجہ سے اہل تسنن میں جب بھی کسی نے اپنی محبت کو آل رسول سے زیادہ دکھانے کی کوشش کی تو اسے تشیع کا حامی قرار دیا گیا اور اس پر شیعہ ہونے کا الزام لگا حالانکہ یہ ایک فطری چیز ہے اور آل نبی کا احترام اور ان کو اپنا پیشوا بنانا فخر کی بات ہونا چاہئے ناکہ امام شافعی جیسے سخت سنی پر شیعت کا الزام لگانا چاہئے۔ اسی لئے امام شافعی نے صاف طور پر کہا تھا کہ" اگر آل محمد سے محبت کرنا شیعیت ہے تو مین شیعہ ہوں۔" اس کتاب میں آپ کے آل سے محبت کا فلسفہ پیش کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے دین کے خاطر کیا قربانیاں دیں جس کی وجہ سے ان سے محبت لازمی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے