aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’فلسفۂ اجتماع‘ سے لیا گیا اقتباس ’’جس بنیاد پر نظام جماعت کی ساری عمارت قائم ہے وہ اتحاد آرا حیات عمرانی کا قاطع ہے، کیوں کہ جب ہر شخص نے اپنا راستہ الگ اختیار کرلیا تو گو مسافروں کا مجموعی شمار جوں کا توں رہا، لیکن قافلے کا وجود کہاں باقی رہا؟ برخلاف اس کے اگر جماعت کا کوئی متفقہ فیصلہ چند یا اکثر ارکان کے لئے مضر یا مہلک ہی ثابت ہو تو بھی دوچار، دس بیس ، کچھ افراد تو آخر بچیں گے اور انہیں بقیہ افراد سے نظام جماعت کا شیرازہ قائم رہے گا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free