aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولانا آفتاب اظہر صدیقی کی یہ کتاب مضمون نگاری کی ابتدائی اور بنیادی چیزوں پر مشتمل ہے، اس کتاب سے مضمون نگار حضرات کواس بات کو سمجھنے میں آسانی ہوگی کہ کسی بھی عنوان پر معلومات یکجا کرکے اس کے ذیلی موضوعات پر روشنی ڈالتے ہوئے دلچسپ اور جامع مواد کو ترتیب دیکر اسے تسلسل اور روانی کے ساتھ کیسے پیش کیا جائے،مضمون نگاری کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں، املاء، رمو زاوقاف،تحریرکا سلیقہ، مترادفات کا استعمال، ضرب الامثال، محاورات، واحد، جمع ، مفرد مرکب، اور تلمیحات وغیرہ جیسی بنیادی چیزوں کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے ساتھ ہی ساتھ نثری اصناف جیسے کہ ناول، افسانہ، سوانح ،خود نوشت اور سفر نامہ وغیرہ کی بہت ہی بنیادی باتوں کو بتایا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free