aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب "حدائق البلاغہ " کے تیسرے اور چوتھے حدیقہ کا اردو ترجمہ ہے جن حدیقوں میں علم و عروض و قافیہ کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے، اخلاق حسین صاحب نے "حدائق البلاغہ" کے کچھ موقعوں پر حسب ضرورت ترمیم و اضافہ بھی کیا ہے ، کتاب کے شروع میں ایک اہم مقدمہ ہے جو اردو عروض کی اہمیت و افادیت پر مبنی ہے ، تقطیع ، تقطیع کی مشق ، بحور، مثنوی کےسات اوزان ،ہندی اور اردو دونوں میں مشترک بحریں اور شعر گوئی کے قاعدے وغیرہ بیان کئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets