Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید احمد دہلوی

اشاعت : 001

ناشر : نیشنل اکادمی، دریاگنج، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1974

زبان : Urdu

موضوعات : لغات و فرہنگ

صفحات : 802

معاون : گورو جوشی

فرہنگ آصفیہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"فرہنگِ آصفیہ" اردو کی معروف ترین اور پہلی باقاعدہ مکمل لغت ہےیہ کتاب صرف لغت ہی نہیں ہے بلکہ سید احمد دہلوی نے بعض اندارجات کےتحت بڑی تفصیل کے ساتھ انسائیکلوپیڈیا کےانداز میں معلومات فراہم کی ہیں۔ مثال کے طور اولیائے ہند کے تحت 43 مختلف صوفیاء کے تفصیلی حالاتِ زندگی درج ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لغت انیسویں صدی کی گنگا جمنی تہذیب کا مرقع ہے،جس میں اُس دور کے رسم و رواج، ملبوسات، شعری، ادبی و علمی اصطلاحات، زیوارت، خوراک و مشروبات، نشست و برخاست وغیرہ سےمتعلق الفاظ کا ایسا ذخیرہ ملتا ہے جو کہیں اور دستیاب نہیں۔اس میں فقیروں کی صدائیں اور سودے والوں کی آوازیں ملیں گی، کہیں کہیں جواریوں، ٹھگوں، دلّالوں،چابک سواروں، بدمعاشوں اور مختلف پیشوں کے روز مرہ استعمال ہونے والے جملے بھی ملیں گے۔ یہ کتاب کئی جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد چہارم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے