aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ کتاب" اصطلاحات جامعہ عثمانیہ" ایک اہم علمی سرمایہ اور تاریخی ورثہ ہے۔جس میں مختلف علوم وفنون میں استعمال ہونے والی اصطلاحات بڑی عرق ریزی سے جمع کی گئی ہیں۔جامعہ عثمانیہ میں اردو ذریعہ تعلیم تھی۔ درسی ضروریات کے پیش نظر وہاں متعدد کتابیں اردو میں لکھیں اور اصطلاحات وضع کی گئیں تھیں۔ اس کے علاوہ اس ادارے کے تحت سینکڑوں علمی کتابوں کے اردو تراجم ہوئے ، مختلف علوم و فنون کی کتابیں اصطلاحات کے ساتھ اردو میں منتقل ہوئیں،ان تمام اصطلاحات کو "فرہنگ اصطلاحات جامعہ عثمانیہ" میں یکجا کیا گیا ہے۔ یہ فرہنگ نہایت ہی اہم اور نایاب ہے جس میں مختلف علوم وفنون میں رائج اردو اصطلاحات مع مفاہیم درج ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free