aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ اطالوی سیاح مینو کی سفر کی داستان اور اس کے بعد اس کا دارا شکوہ کی فوج میں شریک ہونا اور اس کا اورنگزیب کے خلاف نبردآزمائی کرنا اور پھر اورنگزیب کی تخت نشینی تک کے حالات لکھنا، اس سے تحریر کی اہمیت مزید ہوجاتی ہے۔ کیوں کہ اس نے اپنی آنکھوں دیکھی روداد اس کتاب میں بیان کی ہے اس لئے عہد مغلیہ اور دارا و عالمگیر کے درمیان رشہ کشی کی داستان کو جاننے کے لئے اس کا مطالعہ بے حد مفید ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ سید مضفر علی نے کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free