Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خواجہ امیر حسن سجزی دہلوی

ناشر : خواجہ حسن ثانی نظامی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ, تصوف

ذیلی زمرہ جات : ملفوظات

صفحات : 1043

مترجم : خواجہ حسن ثانی نظامی

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

فوائد الفواد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا کے ملفوظات کو اس کتاب میں حضرت خواجہ امیر حسن سنجر ی نے جمع کیا ہے اور اس کا اردو ترجمہ خواجہ حسن ثانی نظامی دہلوی نے کیا ہے ۔ ان ملفوظات کے مجموعے کو اگر علم و معرفت کا سمندر کہا جائے تو ذرہ بھر مبالغہ نہ ہوگا ۔ اس کے ایک ایک فقرے میں ایس معنویت اور گہرائی ہے کہ تصوف کے دیگر تعلیمات کی طرح ان کی بھی شرح کی جائے ۔ ان میں ایسی بصیرت اور بر کت ہے کہ آدمی چاہے تو اس کی مدد سے واقعی ’’معنیٔ لفظ آدمیت‘‘ بن جائے ۔ اس کتاب کی اہمیت ان عظیم کتابوں جیسی ہے جو عوام و خواص سب میں یکساں مقبول ہوتی ہیں ، جو سیدھے سچے راستے کی طر ف آسانی سے رہنمائی کرتی ہیں ۔اس کتاب کی کل پانچ جلدیں ہیں ہر جلد میں بالترتیب چونتیس،اڑتیس، سترہ ، سڑسٹھ اور بتیس مجلسیں ہیں۔ زیر نطر کتاب میں سب جلدوں کو جمع کردیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اس طرح ہے کہ بائیں جانب کے صفحہ میں فارسی عبارت ہے اوردائیں جانب کے صفحہ میں اردو عبارت، اس طرح سے اردو پڑھنے والوں کو پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے