aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مذکورہ کتاب حضرت خواجہ قطب الاقطاب قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوطات وفرمودات ہیں جو اپنے متبعین کے لیے کہے تھے تاکہ اس کے ذریعے معتقدین اپنے اعمال کو سدھار سکیں اور راہ راست پر چل کر دین ودنیا کی بہتری حاصل کر سکیں ۔