Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وارث علوی

اشاعت : 001

ناشر : جے۔ کے۔ آفسیٹ پرنٹرس، دہلی

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : فکشن تنقید

صفحات : 98

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

فکشن کی تنقید کا المیہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب ایسی کتابوں میں سے ہے جو بار بار پڑھے جانے کا تقاضہ کرتی ہیں۔زندگی بھر وارث علوی کا سروکار فکشن کے پڑھنے اور اس کی تنقید سے رہا ہے۔وارث علوی نے ایک مضمون لکھا تھا ’ناول بن جینا بھی کوئ جینا ہے‘یہ مضمون فکشن اور اس سے وابستہ مسائل میں ان کے جنون کو ظاہر کرتا ہے۔اسی لئے ہمارے نزدیک وارث علوی کی تحریریں ایک جینوین لکھنے والے کی تحریریں ہیں۔ کسی بھی لکھنے والے سےاتفاق اور اختلاف تو قاری کی اپنی آزادی کے ذیل میں آتا ہے۔آپ اس کتاب کو پڑھئے اور اپنی اس آزادی کے پورے حق کے ساتھ پڑھئے اور اس سوال پر بھی گفتگو کیجئے کہ یہ تحریریں فکشن تنقید کے نئے مباحث کے عام ہونے کے بعد کہاں کھڑی ہیں ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے