aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروین طلحہ نے اس کتاب میں شہر لکھنو کی فرہنگ و تہذیب، وہاں کا کلچر اور رہن سہن، گلی کوچوں کی روداد اور شگفتگی گفتار وغیرہ سبھی کی داستان بیان کی گئی ہے۔ لکھنؤ کا کلچر ہمیشہ سے لبھاونا رہا ہے اور شام اودھ اور نوابین کی بزم آرائیاں اور یہاں کی عمارتیں یقینی طور پر دل موہنی ہیں۔