aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ کتاب "فلم شناسی" فلمسازی سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لیے افادیت کی حامل ہے۔ جس میں فوٹو گرافی کی ابتدا سے فلم سازی اور اس میں استعمال ہونے والی مختلف تکنیک، اصطلاحات، فلم سازی میں درپیش مسائل اور ضروریات کا تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے۔ کتاب بالترتیب "فوٹو گرافی کاارتقا، سینما کی ابتدا اور ارتقا، ہندوستانی سینما کی ابتد او ارتقا، فلم سازی سے فلم نمائش تک، فلم شناسی، سرکاری، غیرسرکاری ادارے اور فلم شنا سی، کے اصطلاحات" کل سات ابواب پر مشتمل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free