aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب بھی اسلامک تعلیمات اور متصوفانہ مضامین کو بیان کرتی ہے جس میں توحید و رسالت کے مبادیات کو بیان کیا گیا ہے۔ اس میں فقہی مسائل کے ساتھ ساتھ اس کے فضائل بیان کئے گئے ہیں۔ کتاب اسی طرح کے فضائل پر مشتمل ہے جس کے تحت دینی امور کی اہمیت اور اس کی افادیت کو بخوبی بیان کیا گیا ہے۔