aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’فردوس گم گشتہ‘ جان ملٹن کی شہرہ آفاق تخلیق ’پیراڈائز لاسٹ‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ مترجم شوکت واسطی کی کئی برسوں کی انتھک کوششوں سے یہ پورا ہوا ہے۔ بلا شبہ یہ ایک بڑے حوصلے کا کام ہے کہ انہوں نے بالاخر اسے سرانام دیا۔ خیال رہے کہ پیراڈائز لاسٹ ملٹن کی وہ کتاب ہے جسے انہوں نے اندھے پن میں اپنی اہلیہ کی مدد سے تخلیق کی تھی اور اسے اٹھارہویں صدی کا شاہکار تسلیم کیا جاتا ہے۔