Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جان ملٹن

ناشر : مظہرالعجائب پریس، مشک گنج

سن اشاعت : 1924

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : رزمیہ, شاعری

صفحات : 410

مترجم : عیسی چرن صدا

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

فردوس گم شدہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جان ملٹن انگریزی کا ایک عظیم شاعر ہے۔ جس کے کلام کو نہ صرف انگریزی ادب میں بلکہ عالمی ادب میں اہم مقام حاصل ہے۔ اس کی ایک طویل بلینک ورس نظم جو 1667ء میں مکمل ہوئی۔ یہ نظم بارہ جلدوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ اس کا نام اس نے "فردوس گم شدہ" (paradise lost) رکھا۔ ہم عصروں نے بے حد تعریف کی اور اس کے بعد سے یہ عظیم رزمیہ نظموں میں شمار ہونے لگی۔ اس نظم میں ملٹن انسان کی پہلی نافرمانی اور اس کے بدلے میں جنت سے نکالے جانے کا احوال بیان کرتا ہے۔ اس نظم میں خدا، انسان اور شیطان کی تکون کو بڑے شاعرانہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح شیطان ہمارے آباء آدم اور حوا کو بہکاتا ہے اورجنت کا ممنوعہ پھل کھانے کی ترغیب دیتا ہے۔ نتیجہ کے طور پر خدا انھیں جنت سے نکلنے کا حکم دیتا ہے اور جنت کی وادیوں میں خدا اور شیطان کے درمیان جنگ ہوتی ہے۔ اس جنگ کااحوال بڑا ہی دلچسپ ہے۔ زیر نظر کتاب اسی شاہکار نظم کا اردو ترجمہ ہے۔ جو اصل کے مانند بارہ جلدوں پر مشتمل ہے، تمام بارہ جلدوں کو ایک ہی جلد میں شائع کیا گیا ہے۔ چونکہ کافی طویل نظم ہے اس لئے مثنوی کے پیرائے میں لکھی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اقبال کے ابلیس کی کافی کچھ شباہت اسی نظم کے مرکزی کردار سے مستعار ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے