Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فردوس میں غارت گری

ریاست جموں وکشمیر میں سابقہ حکومت کی سیاسی بداعمالیوں کی عبرت ناک دستاویزی داستان

ایڈیٹر : کشمیری ریسرچ اینڈ اسٹڈی گروپ،سری نگر

ناشر : مکتبہ شاہراہ، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1967

زبان : Urdu

موضوعات : سیاسی

ذیلی زمرہ جات : ہندوستان

صفحات : 246

معاون : بھارتی بھون پستکالے، الہ آباد

فردوس میں غارت گری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کشمیر کا سماجی اور سیاسی نظام ملک کی آزادی کے بعد ہر گزرتے دنوں کے ساتھ الجھتا گیا۔ پاکستان کی مداخلت اور اس کے نازیبا حرکات کی وجہ سے عوام میں بدامنی اور سراسیمگی کا ماحول ختم ہونے ہی میں نہیں آتا۔ کتاب 'فردوس میں غارتگری' میں حکمرانوں کے غلط فیصلوں کے سبب ریاست جموں وکشمیر کے حالات میں آنے والی ابتری کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ اس میں شک نیں کہ کتاب دستاویزی حیثیت رکھتی ہے اور آزادی کے بعد سے تقریباً دو دہایئوں تک یک شخصی اجارہ داری نے کشمیر کو ایک طرح سے برباد کرکے رکھ دیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے