aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ الیاس احمد گدی کا شہرہ ٔآفاق ناول ہے جس پر انھیں ساہتیہ اکادمی کے ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا۔اس ناول کا موضوع کوئلہ مزدوروں کی روزمرہ زندگی ہے،الیاس احمد گدی مزدور طبقے سے تعلق رکھتے تھے اوراشتراکیت کے حامی تھے۔اس لیے مزدوروںکا کرب،ان کی بھوک،پسماندگی اور بے چارگی کوانھوں نے بڑے تفصیل سے بیان کیا ہے۔اس ناول کے ذریعے انھوں نے کول فیلڈکے موضوع کو اردو میں متعارف کروایا۔یہ کتاب ۱۹۹۴ میں طبع ہوئی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free