by Asghar Ali Engineer
firqa wariyat aur firqa warana fasadat
Tajziyati Mutala
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Tajziyati Mutala
زیر نظر کتاب "فرقہ واریت اور فرقہ وارانہ فسادات" اصغر علی انجینئر کے لکھے ہوئے مضامین کا مجموعہ ہے۔ شروع کے چند مضامین میں فرقہ وارانہ فسادات کے نظریاتی پس منظر اور سماجی و معاشی وجوہات کا تذکرہ کیا گیا ہے، اس کے بعد ملک میں ہوئے مختلف فرقہ وارانہ فسادات اور ان کی رپورٹ کا تذکرہ کیا گیا ہے، چنانچہ علی گڑھ کی خونریزی، گودھرا ،احمد آباد، میرٹھ ، مالیگاؤں اور حیدرآباد فسادات کا ذکر ہے ، مزید خالصتان کا مسئلہ اور ہندوستان، تبدیلئ مذہب کے اسباب و نتائج ،آر ایس ایس اور ہندوستان اور مسلمانوں کے مسائل اور قومی اخباروں کی خاموشی جیسے عناوین پر روشنی ڈالی گئی ہے۔