Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہناز نبی

اشاعت : 001

ناشر : سعید پریمی

مقام اشاعت : کولکاتا, انڈیا

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تنقید, تنقید

صفحات : 130

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

فورٹ ولیم کالج اور حسن اختلاط
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

میر ابوالقاسم کی تصنیف "حسن اختلاط" 1803ء میں گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے چند تاریخی واقعات کو افسانوی انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ کتاب محاورات اورضرب الامثال سے پر زبان کے ساتھ دلچسپ ہے۔ پیش نظر کتاب میر ابوالقاسم کی مذکورہ تصنیف "حسن اختلاط" کے تجزیاتی مطالعہ پر مبنی بے، جس کو ڈاکٹر شہناز نبی نے مرتب کیا ہے۔ جس میں مصنفہ نے میرابوالقاسم خاں کی انشاپردزی کا جائزہ لیتے ہوئے ،ان کے قلمی نسخوں کو بھی مدون کیا ہے۔ جو اردو کی ابتدائی نثر کا اعلی نمونہ ہے۔ اس کے مطالعہ سے اس دور کے نثر پاروں کی خصوصیات اور تاریخی واقعات سے بھی واقفیت ہوجاتی ہے۔ کتاب میں مصنفہ کا تنقیدی نقطہ نظر بالکل واضح ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے