aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "فرصت یک نفس" فیروز ناطق خسرو کا ساتواں شعری مجموعہ ہے۔ یہ مجموعہ ان کے لکھے ہوئے قطعات پر مشتمل ہے۔ فیروز ناطق خسرو نے ان قطعات کو مختلف عنوانات کے تحت شائع کیا گیا ہے۔ قطعات کو دیے گئے عنوانات کچھ اس طرح ہیں "بنام سبزہ گل رنگ"، "آنکھ میں دریا"،"گفتگو خودسے"، "شہرِ طلسم وفا"، "سخنوران کامل" کچھ عنوانات اردو کے مایہ ناز ادیبوں کے نام کے موسوم کئے ہیں جیسے کہ "نظیر اکبر آبادی"، "میرتقی میر"، "اسداللہ خان غالب"، "علامہ اقبال" اس کے علاوہ "ایٹمی دھماکے"، "دہشت گردی"، اور "فضائوں کے حکمران" جیسے عنوانات کے تحت اپنے قطعات کو پیش کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets