aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اقبال بلا شبہ اردو ادب کی تاریخ کے بلند پایہ ادیب ہیں۔ انہوں نے جہاں خالص ادبی سطح پر اپنا لوہا منوایا تو وہیں علم کی دوسری سطحوں پر مثلاً فلسفہ وغیرہ میں بھی ثابت کیا۔ زیر نظر کتاب ان کی زندگی کے اسی پہلو کی ترجمانی کرتی ہے جس میں خودی کو مرکزی حوالہ بنا کر تمام گفتگو کی گئی ہے۔ اس میں انوار رسالت کو احصائی زاویے سے دیکھا گیا ہے اور خودی کے تین شاہکاروں کی شرح و بسط کی گئی ہے۔ اس میں اصلاح خودی، شاہکار خودی، تمہید اسرار خودی، شاہکار اسرار خودی، تمہید رموز خودی اور شاہکار رموز خودی جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free