Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیخ عبد القادر جیلانی

ناشر : دفتر تجلی، دیوبند، یو۔ پی۔

مقام اشاعت : سہارن پور, انڈیا

سن اشاعت : 1973

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ, تصوف

ذیلی زمرہ جات : قادریہ

صفحات : 236

مترجم : عبدالرحمن طارق

معاون : ریختہ, گورو جوشی

فتوح الغیب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"فتوح الغیب" شیخ عبدالقادر جیلانی کی تصنیف ہے۔یہ علم تصوف و معرفت پر معرکتہ الاراء کتاب ہے۔جو مضامین قرانی اور اسرار طریقت سے معمور ہے۔جو کئی مقالات پر مشتمل ہے۔کتاب میں شامل ہر مقالہ معرفت کا عکاس ہے۔کتاب میں عبدلقادر جیلانی ؒ کے اٹھتر وعظ ہیں جو انھوں نے مختلف موقعوں پر ارشاد فرمائے تھے۔جس کا مطالعہ جہاں قاری کے ایمان کو تازگی عطاکرتا ہےوہیں صحیح اعمال وعقائد پر عمل بھی کراتا ہے۔اس کتاب کو شیخ نے اپنے صاحبزادے کی تعلیم و تربیت کے لئے ترتیب دی تھی۔ اس کتاب کے کئی ترجمے ہوچکے ہیں۔ زیر نظر کافی سلیس اردو ترجمہ ہے۔ جس کو عبد الرحمن طارق نے انجام دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے