Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

گاندھی کا ہندوستان

کثرت میں وحدت

ناشر : نیشنل بک ٹرسٹ، نئی دہلی

سن اشاعت : 1968

زبان : Urdu

موضوعات : فرقہ وارانہ ہم آہنگی, دستور

صفحات : 94

مترجم : سید عابد حسین

معاون : گورو جوشی

گاندھی کا ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

گاندھی جی کا ہندوستان کثرت میں وحدت کا پرتیک ہے جہاں پر ہزاروں قسم کے لوگ بستے ہیں مگر ان میں نسلی بھید بھاو، مذہبی چھوا چھوت، مسلکی چہ می گوئیاں، تہذیبی ٹکراؤ اور نسلی اختلاف نہیں ہے سب کے برابر کے حقوق ہیں اور سب کو اپنا حق حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ یہاں پر ہر فرد آزاد ہے کہ وہ اپنے حق کی آواز بلند کرے۔ گاندھی جی کا یہی سپنا تھا جو انہوں نے کانسٹیٹیوشن آف انڈیا کی شکل میں تعمیر کیا تھا۔ گاندھی جی کے انہیں خیالات پر مشتمل کتاب gandhi's india unity in divesity کا زیر نظر اردو ترجمہ ہے۔ جس کو سید عابد حسین نے نہایت آسان اور عام فہم زبان میں انجام دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے