aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
گنجفہ باز خیال"واڑث علوی کے مضامین کا مجموعہ اس مجموعہ میں وارث علوی کے چھ مضامین شامل ہیں ، جن کا تعلق فکشن اور فکشن نگاروں سے ہے ،اس کتاب کا نام غالب کے ایک شعر سے ماخوذ ہے۔ اس کتاب میں شامل مضامین کے عنوانات کچھ اس طرح ہیں،قاضی عبد الستار کے معاشرتی ناول۔ لالی چودھری کے افسانے۔فہمیدہ ریاض کا تانیثی افسانہ۔شفق کا افسانوی مجموعہ"وراثت"۔شیر شاہ سید کی افسانہ نگاری۔اور اردو افسانے کی ایک منفرد آواز ترنم ریاض۔وارث علوی کی اس کتاب کے مطالعے سے مندرجہ بالا فنکاروں کے حوالے سے جہاں معلومات فراہم ہوتی ہے وہیں ان فنکاروں کو بالاستعاب پڑھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free