aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"گنجینہ روزگار" جو "مکمل عملی صابون سازی" کے نام سے معروف ہے۔جس میں ہر قسم کا دیسی اور انگریزی صابن بنانے کے صحیح مکمل، مجرب اور آزمودہ نسخے درج ہیں۔جن سے معمولی لکھا پڑھا آدمی بھی آرام سے ان طریقوں کو اپنا کر ایک کامیاب کارخانہ چلا سکتا ہے۔اس کتاب کے مطالعہ سے صابن سازی کا فن بآسانی سیکھ کر بہترین تاجر بن سکتا ہے۔ اس کتاب کو احمد مالک قریشی صاحب نے مرتب کیا ہے۔